اﷲ ہو کالونی قمرسیالوی روڈ پر خاتون کے گھر پر چوری کی وار دات

اﷲ ہو کالونی قمرسیالوی روڈ پر خاتون کے گھر پر چوری کی وار دات

گجرات (نامہ نگار )اﷲ ہو کالونی قمرسیالوی روڈ پر خاتون کے گھر سے 18 قیمتی سوٹ اور لاکھوں روپے کے زیو رات چوری ،

اﷲ ہو کالونی کی رہائشی نورین بی بی کے گھر سے نا معلوم چور لاکھوں روپے کے طلائی زیورات اور 18 سوٹ، ہزاروں روپے چوری کرکے لے گئے ، پولیس تھانہ سول لائن نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں