چودھری پر ویز الٰہی سے ابراہیم نجیب چیمہ اور ابوذرڈار کی ملاقات
گجرات (نامہ نگار )سابق ناظم چودھری نجیب اشرف چیمہ کے صاحبزادے ابراہیم نجیب چیمہ کی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ، صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات کی۔ مختلف سیاسی امور، بلدیاتی انتخابات اور دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ابوذر ڈار بھی موجود تھے ۔
سابق ناظم چودھری نجیب اشرف چیمہ کے صاحبزادے ابراہیم نجیب چیمہ کی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ، صدر پاکستان تحریک انصاف پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ملاقات کی۔ مختلف سیاسی امور، بلدیاتی انتخابات اور دیگر معاملات پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ابوذر ڈار بھی موجود تھے ۔