گیپکو کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ڈسکہ میں احتجاج اور قلم چھوڑ ہڑتال

 گیپکو کی ممکنہ نجکاری کے خلاف  ڈسکہ میں احتجاج اور قلم چھوڑ ہڑتال

ڈسکہ(نامہ نگار)گیپکو کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ڈسکہ میں بھی احتجاج اور قلم چھوڑ ہڑتال جاری، آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکریونین ڈسکہ کے زیر اہتمام تحصیل بھر کے۔۔۔

 گیپکو کے تمام سب ڈویژنوں میں ڈسکوز کی نجکاری کے خلاف غیر معینہ مدت تک ہڑتال گزشتہ روز بھی جاری رہی۔ ملازمین نے آل پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکر یونین کے راہنماؤں کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیااور کہا کہ اگر انکے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو یونین پورے پاکستان کی بجلی بند کرنے پر مجبور ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں