فوٹو جرنلسٹس کی بہبود کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے ،قاضی شعیب

فوٹو جرنلسٹس کی بہبود کیلئے اقدامات  جاری رکھیں گے ،قاضی شعیب

گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر )صحافتی میدان میں فوٹو جرنلسٹس کا کردار قابل فخر ہے ، فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے ممبران کی بہبود کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھیں گے ۔

ان خیالات کا اظہارسی ای او جے ڈبلیو ایس قاضی شعیب عالم فاروقی،صدر فوٹو جرنلسٹ خرم شہزاد،سینئر نائب صدر لطیف بٹ،جنرل سیکرٹری آصف ریاض اور جمیل نے گوجرانوالہ پریس کلب میں فوٹوجرنلسٹ ایسوسی ایشن ممبران کو جیکٹس و کیپس تقسیم کرنے کی تقریب میں کیا۔سینئر فوٹو جرنلسٹ فیاض ، فاروق،رضوان جاوید،عبدالخالق،سکندر حیات،حاجی ارشد،شیخ سلمان،نذیر مغل،اکرم بیگ،طالب ،عابد گوگا بٹ،ملک ناصر عباس ،مبشر حمید،شبیر کھوکھر،طارق بزمی، سعود شاہ،ایچ اے حمید، علی سجن،شہباز صدیقی،علی سکندر،جواد،میاں نذیر،بابر کھوکھر،رانا شفیق،افتخارنے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں