منشیا ت فروشی میں ملوث خاتون سمیت7افراد گرفتار

منشیا ت فروشی میں ملوث  خاتون سمیت7افراد گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)مختلف تھانوں کی پولیس نے منشیا ت فروشی میں ملوث خاتون سمیت 7افراد کو گرفتار کرکے 11کلوگرام چرس برآمد کر لی۔

ملزموں میں فضلیت بی بی ،سلیم ،سرفراز ،یوسف ،ناظم ،نذیرمسیح اورعرفان شامل ہیں ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں