تیراہ میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن جلد شروع کی جائے گی، روبینہ خالد

تیراہ میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن  جلد شروع کی جائے گی، روبینہ خالد

پشاور (اے پی پی) پیپلز پارٹی کی رہنما اور بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے ۔۔

کہ پاکستان پیپلز پارٹی وادی تیراہ کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی اور متاثرین کی ہر ممکن مدد یقینی بنائی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور پریس کلب کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں