رمضان تک چاول کے نرخوں میں بہتری آ ئیگی :حاجی عبد الحمید

 رمضان تک چاول کے نرخوں میں بہتری آ ئیگی :حاجی عبد الحمید

افغا ن بارڈر بند ہو نے سے سیلہ چا ول کی ما ر کیٹ دبا ؤ کا شکا ر رہی:اجلاس سے خطاب

گجرات (نامہ نگار )گجرات را ئس کلب کا اجلا س ز مقا می ر یسٹو ر نٹ میں منعقد ہو ا ، صدارت حا جی عبد الحمید نے کی ، سیکر ٹر ی ثو با ن نو ا ز بٹ نے کلب کی ما ہا نہ ر پو ٹ اور مونجی و چا ولو ں کے ر یٹس کے با ر ے میں بر یفنگ دی ، اجلا س میں معروف ر ائس ملر میا ں وسیم (کما ل ر ائس ملز مر ید کے )نے بطو ر مہما ن خصوصی شر کت کی ، اجلا س میں چا ولو ں و منجی ر یٹس اور خر ید و فر و خت کے حوالے سے تبا د لہ خیا ل کیا گیا ۔میا ں وسیم نے گجرات را ئس کلب ممبر ان کو ایکسپو ر ٹ کے حوالے بھی بر یف کیا انہو ں نے بتا یا کہ 47/18اور15/109کی ڈیما نڈ ایر ان میں بڑ ھ چکی ہے ، ملز ما لکان تسلی سے اپنا کا م جا ر ی رکھے امید ہے مارکیٹ مذ ید مستحکم اور مضبو ط ہو گی ، صدر ر ائس کلب حا جی عبد الحمید کا کہنا تھا کہ سپر چا ول کی کا شت کم ہو ئی ہے جس وجہ سے ڈیما نڈ میں بھی اضا فہ ہے ، امید ہے ر مضا ن المبا ر ک تک ر یٹس کے حوالے سے بھی بہتر ی آئیگی ، افغا ن بارڈر بند ہو نے کی وجہ سے سیلہ چا ول کی ما ر کیٹ دبا ؤ کا شکا ر رہی ،اگر افغا نستا ن کیسا تھ تعلقا ت بہتر ہو ئے تو چا ول کی ما ر کیٹ میں بھی بہتر ی آ ئیگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں