گجرات:دریائے چناب کنارے تفریح گاہ بنا نے کا فیصلہ
گجرات (نامہ نگار )ڈی سی گجرات نورالعین کی طرف سے دریائے چناب پر سیروتفریح کرنے والوں کیلئے خوشخبری ،دریائے چناب کے کنارے تفریح گاہ بنا ئی جائیگی۔۔۔
گزشتہ روز ڈی سی نورالعین نے اے سی گجرات و دیگر آفیسر ز کے ہمراہ تفریحی مقام کا جائزہ لیا۔