ڈسکہ :پابندی کے با وجود پتنگ بازی

ڈسکہ :پابندی کے با وجود پتنگ بازی

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )پولیس کی عدم توجہی کے باعث علاقہ بھرمیں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی ،شام ہوتے ہی آسمان پتنگوں سے بھر جاتا ہے ، علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

پولیس کی عدم توجہی کے باعث علاقہ بھرمیں پتنگ بازی عروج پر پہنچ گئی ،شام ہوتے ہی آسمان پتنگوں سے بھر جاتا ہے ، علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں