سمبڑیال:آتش بازی کرتے 9 سالہ بچہ شدید زخمی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )آتش بازی کرتے گولہ ہاتھ میں پھٹنے سے 9سالہ بچہ شدید زخمی ،تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ محلہ فضل پورہ میں شب برات پر آتش بازی کرتے ریحان مبشرکے ہاتھ میں گولہ پھٹ گیا جس سے آنکھیں اورہاتھ جھلس گئے ۔
آتش بازی کرتے گولہ ہاتھ میں پھٹنے سے 9سالہ بچہ شدید زخمی ،تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ محلہ فضل پورہ میں شب برات پر آتش بازی کرتے ریحان مبشرکے ہاتھ میں گولہ پھٹ گیا جس سے آنکھیں اورہاتھ جھلس گئے ۔