بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں ہردیت سنگھ کو ملزم احسن نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں ہردیت سنگھ کو ملزم احسن نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔