پسرور سیالکوٹ روڈ 15 کلومیٹر طویل گرین بیلٹ کی بحالی کا آغاز
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )وزیراعلیٰ مریم نواز کے گرین پنجاب و ژن کے تحت تحصیل انتظامیہ پسرور نے۔۔۔
سیالکوٹ روڈ کی 15 کلومیٹر طویل گرین بیلٹ کی بحالی اور خوبصورتی کے منصوبے کا آغاز کر دیا ،پہلے مرحلے میں گرین بیلٹ پر 1500 پودے لگائے جائیں گے اور اس مقصد کیلئے 50 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔