نوشہرہ ورکاں:وکیل کی گرفتاری، تحصیل بار میں ہڑتال، عدالتی بائیکاٹ
نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )وکلا کے گھر پولیس چھاپہ اور گرفتاری ،تحصیل بار میں مکمل ہڑتال رہی ،وکلا نے عدالتی کارروائی کا مکمل بائیکاٹ کیا۔۔۔
بتایاگیا ہے کہ وقار بلوچ اور امجد ثنا اللہ ایڈووکیٹ کے گھر پر پولیس کے ریڈ ،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے ،توڑ پھوڑ اور وقار بلوچ اور ساتھیوں کو گھر سے گرفتار ی کیخلاف تحصیل بار نوشہرہ ورکاں میں بدھ کے روز ہڑتال رہی ۔