گجرات :مسلم بازار میں آتشزدگی

 گجرات :مسلم بازار میں آتشزدگی

گجرات(سٹی رپورٹر )مسلم بازار میں آتشزدگی، پولیس اور ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ۔۔۔

محلہ گوجراں نزد عائشہ مسجد میں واقع سکریپ کے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع پر پولیس ،ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں