وزیرآباد:جناح کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کی سکروٹنی اور ٹرائل

وزیرآباد:جناح کرکٹ کلب  کے کھلاڑیوں کی سکروٹنی اور ٹرائل

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام سکروٹنی کمیٹی کے نمائندگان نے ایم سی ہائی سکول گراؤنڈ وزیرآباد میں جناح کرکٹ کلب کے کھلاڑیوں کی سکروٹنی کی اور پرفارمنس سے متعلق ٹرا ئلز لئے ۔

جناح کرکٹ کلب کے صدر راجہ اعجاز اللہ خان،دیگر عہدیدارا ن اور کھلاڑیوں نے سکروٹنی کے مرحلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ضلع وزیرآبادمیں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،قومی سطح پر قابل کھلاڑیوں کو مواقعوں کی فراہمی انتہائی احسن اقدام ہے ، حکومت کی جانب سے کھیلوں کے فروغ اور میدانوں کی آبادی کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں