کامونکے :مختلف واقعات میں لڑکی اور نوجوان اغوا

کامونکے :مختلف واقعات  میں لڑکی اور نوجوان اغوا

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) مختلف واقعات میں دوشیزہ سمیت2افراد کو اغوا کرلیا گیا۔

کوٹ محمد شفیع کے محمود احمد کی بہنیں اور بھانجی خریداری کیلئے ایمن آباد بازار گئیں جہاں سے نامعلوم افراد اُسکی بھانجی کو اغوا کرکے لے گئے ۔ کوٹ احمد شاہ کا 22 سالہ ندیم گھر سے کام پر گیا جسے راستے سے اغوا کرلیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں