نوجوان قانونی کی گرفت میں آ گیا
منڈیکی گورائیہ،ڈسکہ (نامہ نگار )پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنیوالا رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔
پولیس اہلکار چونگی نمبر 8پر ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ زین علی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کررہاتھا جس کو اہلکاروں نے پکڑکر مقدمہ در ج کرلیا۔