غیر معیاری لگانے پر کارروائی
تتلے عالی(نامہ نگار )غیر معیاری سلنڈر ڈرائیور گاڑی سمیت قابو کرلیا گیا۔پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے پر ڈالہ نمبر سی4854 کو قبضہ میں لے کر ڈرائیور وقاص کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا ۔
غیر معیاری سلنڈر ڈرائیور گاڑی سمیت قابو کرلیا گیا۔پٹرولنگ پولیس ارتالی ورکاں نے غیر معیاری سلنڈر نصب کرنے پر ڈالہ نمبر سی4854 کو قبضہ میں لے کر ڈرائیور وقاص کیخلاف مقدمہ درج کر ا دیا ۔