ملزم کیخلاف مقدمہ درج
موترہ(نامہ نگار)چھ لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج ، ولید نے ملزم طاہر محمود کو بیرون ملک جانے کیلئے چھ لاکھ روپے دئیے ،کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے بوگس چیک دے دیا۔
چھ لاکھ کابوگس چیک دینے پرمقدمہ درج ، ولید نے ملزم طاہر محمود کو بیرون ملک جانے کیلئے چھ لاکھ روپے دئیے ،کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے بوگس چیک دے دیا۔