3منشیات فروش گرفتار

3منشیات فروش گرفتار

سرائے عالمگیر (نامہ نگار ) سرائے عالمگیر پولیس کی ناجائزاسلحہ برداروں اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری،

ڈی ایس پی سرائے عالمگیر سرکل ڈاکٹر ممتاز احمد میکن کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر سرائے عالمگیر آفتاب رسول چوہان نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل تیس بور اور پانچ لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں