چار افراد سے شراب اور چرس برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر) پولیس نے چار افراد سے شراب اور چرس برآمد کرلی۔ سٹی پولیس نے دوران گشت محلہ حیدری کے غیور،
فیصل ٹاؤن کے عامر شہزاد اور شاہد سے پانچ پانچ لیٹر شراب جبکہ بھٹہ ٹاؤن کے محمود گادی سے ایک کلو چار سو چالیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ۔