سمبڑیال:چوری کی دووارداتوں میں قیمتی اشیاچوری

سمبڑیال:چوری کی دووارداتوں میں قیمتی اشیاچوری

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چوری کی دووارداتوں کے دوران 80ہزارروپے مالیت کا بکرااورکاشتکار کے ڈیرہ سے 30ہزاروپے مالیت کی الیکٹر ک موٹرچوری۔

تھانہ ایئرپورٹ کے موضع چک اختیار کے رہائشی عبدالمجید کے ڈیرہ سے 80ہزارروپے مالیت کا بکرااورپنڈیاں میں کاشتکار کارسید افتخارعلی کے ڈیرہ سے 30ہزارروپے مالیت کی الیکٹرک موٹر نامعلوم چورچوری کر کے لے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں