گجرات:اقدام قتل میں ملوث 2ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )پولیس تھانہ سٹی جلالپور جٹاں پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہمیں ملوث 2 ملزموں کواسلحہ سمیت گرفتارکرلیا
جن میں علی حسن اور روشان علی عرف شاناں سکنہ جلالپور جٹاں شامل ہیں،ملزموں نے چند روز قبل سبحان علی نامی نوجوان کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔