علی پورچٹھہ:ڈمپر کی ٹکر سے ٹریکٹر تباہ ،ڈرائیور شدید زخمی

علی پورچٹھہ:ڈمپر کی ٹکر سے  ٹریکٹر تباہ ،ڈرائیور شدید زخمی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )قادرآباد روڈ پر ڈیرہ دین محمد کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور ظفر اقبال سکنہ جوڑا شیلر کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ ٹریکٹر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ، حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرار ہو گیا۔

قادرآباد روڈ پر ڈیرہ دین محمد کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر مار دی جسکے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور ظفر اقبال سکنہ جوڑا شیلر کی ٹانگ ٹوٹ گئی جبکہ ٹریکٹر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ، حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور فرار ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں