ڈسکہ میں رمضان نگہبان پیکیج کی تقسیم کا آغاز

 ڈسکہ میں رمضان نگہبان پیکیج  کی تقسیم کا آغاز

ڈسکہ (نمائندہ دنیا ، نامہ نگار )وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈسکہ میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا آغاز ہو گیا۔ کیمپ آفس صوبائی وزیر ذیشان رفیق میں عمران رفیق،عظیم بٹ ، محمد افضل منشا ، سید دا ئود بخاری نے مستحق خاندانوں کو نگہبان کارڈ فراہم کئے ۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈسکہ میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا آغاز ہو گیا۔ کیمپ آفس صوبائی وزیر ذیشان رفیق میں عمران رفیق،عظیم بٹ ، محمد افضل منشا ، سید دا ئود بخاری نے مستحق خاندانوں کو نگہبان کارڈ فراہم کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں