خرم حمید نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) حافظ آباد کا چارج سنبھال لیا
حافظ آباد (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )حکومت پنجاب نے خرم حمید کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) حافظ آباد تعینات کر دیا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔ اے ڈی سی جنرل خرم حمید بطور ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھی فرائض سر انجام دینگے ۔
حکومت پنجاب نے خرم حمید کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) حافظ آباد تعینات کر دیا جنہوں نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ۔ اے ڈی سی جنرل خرم حمید بطور ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھی فرائض سر انجام دینگے ۔