بیہودہ گانے ،6 رکشہ ڈرائیور گرفتار

بیہودہ گانے ،6 رکشہ ڈرائیور گرفتار

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر صدر فیصل مجید نے چاند گاڑی اور رکشوں میں ڈیک لگا کر اونچی آواز مین بیہودہ گانے سننے والے 6رکشہ ڈرائیوروں کو گرفتار کر ادیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ بیہو دگی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر فیصل مجید نے چاند گاڑی اور رکشوں میں ڈیک لگا کر اونچی آواز مین بیہودہ گانے سننے والے 6رکشہ ڈرائیوروں کو گرفتار کر ادیا ۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ بیہو دگی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں