55 سالہ شخص گرکر زخمی
کامونکے (تحصیل رپورٹر ) تتلے عالی کے 55سالہ یاسر موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگئے ۔ دیگر حادثات میں 7 سالہ واجد، 16سالہ رجب، 17سالہ حسنات، 8 سالہ ریحان، 27 سالہ بشارت،45سالہ ثمینہ اور بائیس سالہ احمد زخمی ہوگئے ۔
تتلے عالی کے 55سالہ یاسر موٹر سائیکل سے گر کر زخمی ہوگئے ۔ دیگر حادثات میں 7 سالہ واجد، 16سالہ رجب، 17سالہ حسنات، 8 سالہ ریحان، 27 سالہ بشارت،45سالہ ثمینہ اور بائیس سالہ احمد زخمی ہوگئے ۔