شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا انسانی سمگلر گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے گوجرانوالہ نے بحرین بھجوانے کا جھانسہ دے کر شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا ایجنٹ گرفتار کر لیا ،ملزم انصر نے شہری کو ورک ویزے کا سبز باغ دکھا کر 7 لاکھ روپے ہتھیا لئے ۔ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔
ایف آئی اے گوجرانوالہ نے بحرین بھجوانے کا جھانسہ دے کر شہری سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا ایجنٹ گرفتار کر لیا ،ملزم انصر نے شہری کو ورک ویزے کا سبز باغ دکھا کر 7 لاکھ روپے ہتھیا لئے ۔ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔