عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ادویات کی قلت نہیں ہونے دینگے :ایم ایس

 عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ادویات  کی قلت نہیں ہونے دینگے :ایم ایس

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر سعود افضل نے انجمن بہبودیٔ مریضاں۔۔۔

 عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے ماہانہ اجلاس میں شرکت کی اور نو منتخب صدر میاں اعجا ز، جنرل سیکرٹری جاوید بٹ، نائب صدور حاجی محمد ریاض، نگہت اقبال قریشی، فنانس سیکرٹری سید وسیم شوکت، جوائنٹ سیکرٹری بشارت محمود، سیکرٹری اطلاعات و نشریات محمود اختر محمود کو مبارکباد دیتے ہوئے تمام عہدیداران کو یقین دلایا کہ جب تک ایم ایس ہوں انجمن بہبودی ٔ مریضاں کے ساتھ مکمل تعاون جاری رہے گا ، ہسپتال ادویات کی کمی نہیں ہونے دی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں