اونچی آوا ز میں ٹیپ لگانے پرمقدمہ درج
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) پابندی کے باوجود اونچی آوا ز میں ٹیپ لگانے پرمقدمہ درج ،
پولیس اہلکار موضع ڈلیکے میں ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران ملزم کلیم اپنی ٹریکٹرٹرالی لیکرآیا جس نے پابندی کے باوجود اونچی آوازمیں ٹیپ پر گانے لگائے ہوئے تھے ، پولیس اہلکاروں نے ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے ۔