نوشہرہ ورکاں :عدالت نے مقدمہ منشیات کا ملزم بری کردیا

نوشہرہ ورکاں :عدالت نے  مقدمہ منشیات کا ملزم بری کردیا

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )عدالت نے مقدمہ منشیات کا ملزم بری کردیا۔

بتایاگیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نوشہرہ ورکاں مدثر فرید کھوکھر کی عدالت نے تھانہ کوٹ لدھا کے مقدمہ نمبر283/25 بجرم 9سی کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم علی حمزہ ساکن صورت آباد کو بری کردیا ،ملزم پر 1320گرام چرس برآمدگی کا الزام تھا جو دوران ٹرائل ثابت نہ ہوسکا ۔مقدمہ کی پیروی راؤ عرفان ایڈووکیٹ نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں