پریذائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ نمبر 7گوجرانوالہ ڈویژن محمد رمضان ریٹائر ڈ
گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج/ پریذائیڈنگ آفیسر پنجاب لیبر کورٹ نمبر7 گوجرانوالہ ڈویژن محمد رمضان کی ریٹائرمنٹ پر عدالتی افسر وں و اہلکار وں کی طرف سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیاگیا
اور جج صاحب کو گلدستہ اور شیلڈ پیش کی گئی۔ ریٹائر ہونے والے جج محمد رمضان نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سرکاری ملازمت کا حصہ ہے ان کاضمیر مطمئن ہے کہ انہوں نے بطور جج انتہائی جانفشانی محنت اور میرٹ پر فیصلے کئے ۔
طط