تتلے عالی :لاؤڈسپیکر کے استعمال پر خطیب کیخلاف کارروائی

تتلے عالی :لاؤڈسپیکر کے استعمال پر خطیب کیخلاف کارروائی

تتلے عالی(نامہ نگار )لاؤڈسپیکر کے استعمال پر خطیب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تتلے عالی پولیس نے جمعہ کا خطبہ لاؤڈسپیکر میں دینے پرجامع مسجد جلالی بیگ پور کے خطیب قاری حمزہ جلالی کیخلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں