منڈیکی گورائیہ: 4افراد نے خاتون کو اغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) چار افراد نے خاتون کو اغواکرلیا۔ موضع وڈالہ سندھواں کے فاروق نے پولیس کودرخواست دی کہ۔۔۔
اس کی چھوٹی ہمشیرہ بڑی ہمشیرہ کے گھرگئی تو واپس نہ آئی اس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کی ہمشیرہ کو عامر’عابد’انور اور طاہر گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔