تتلے عالی سے خاتون اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار )بڈھا گورائیہ میں خاتون اغوا ہو گئی۔نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ کے منظور حسین کی28سالہ بیٹی(م) گھر سے سودا سلف لینے گئی واپس نہیں آئی،ورثا نے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
بڈھا گورائیہ میں خاتون اغوا ہو گئی۔نواحی گاؤں بڈھا گورائیہ کے منظور حسین کی28سالہ بیٹی(م) گھر سے سودا سلف لینے گئی واپس نہیں آئی،ورثا نے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔