3 منشیات فروش گرفتار

3 منشیات فروش گرفتار

تتلے عالی(نامہ نگار )تین منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے ۔

پولیس نے گھمن والا میں ندیم سے 1420گرام ، عمران مسیح سے 1420گرام چرس اور عامر حسین سکنہ کوٹلی مہلاں سے 1360گرام چرس برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں