نامعلوم افراد نے چوری کر لیں

نامعلوم افراد نے چوری کر لیں

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار ) نامعلوم افراد موبائل فون اور بھیڑیں چوری کرکے لے گئے ۔

 ڈسکہ کے شاہ زیب کے گھرکے سامنے سے 4 بھیڑیں جبکہ عبدالستار کے گھرسے نامعلوم عورت موبائل فون چوری کرکے لے گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں