4 بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )چار بجلی چور پکڑے گئے ۔
گیپکوٹیم نے گھریلو میٹر کا کمرشل استعمال کرنے پرزاہد جاوید اور مجاہد سکنہ چڈیالہ کلاں اور بجلی چوری کرنے پرافضل سکنہ بڈھا گورائیہ ،نثار احمد سکنہ خواصرہ کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔