گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کی ممبر شپ کی تجدید کیلئے 31 مارچ ڈیڈلائن
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر علی ہمایوں بٹ، سینئر نائب صدر سعد جمیل عرفانی اور نائب صدر فیصل ستار مغل نے کاروباری برادری اور چیمبر ممبران کو مطلع کیا ہے کہ۔۔۔
ممبرشپ کی تجدید کی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے جبکہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشنز (DGTO) کے قواعد و ضوابط کیمطابق 31 مارچ تجدیدِ رکنیت کی آخری تاریخ ہے ، چیمبر کی جانب سے ممبران کی سہولت کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔