تتلے عالی:2پتنگ باز پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار )پتنگ اڑاتے دو افراد گرفتار کر لئے گئے ۔مرالی والہ میں شارع عام پر پتنگ اڑاتے ہوئے عرفا ن سے 4پتنگیں اور کیمیکل ڈور جبکہ تتلے عالی گراؤنڈ سے میں پتنگ بازی کرتے۔۔۔۔
عدنان حسن کو 4پتنگوں ، کیمیکل ڈور سمیت گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔