پیرا فورس کادستگیر روڈ اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

پیرا فورس کادستگیر روڈ اور دیگر علاقوں  میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)ایس ڈی ای او پیرا فورس راشد علی نے دستگیر روڈ سمیت دیگر مقامات پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے گیس سلنڈر۔۔۔

گنے کا رس نکالنے والے بیلنے ،مرغی کے پنجرے ،پھٹے ،کونٹر سمیت دیگر سامان ضبط کرکے 100سے زائد عارضی و پختہ تجاوزات کا خاتمہ کردیا ،متعدد دوکانیں سیل کرکے 5تجاوز کنند گان کو گرفتار کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں