بھارت سے آئے 2225سکھ یاتریوں کی گوردوارہ روڑی صاحب کی یاترا

بھارت سے آئے 2225سکھ یاتریوں  کی گوردوارہ روڑی صاحب کی یاترا

کامونکے (نامہ نگار )بیساکھی کی تقریب کے سلسلہ میں بھارت سے آنیوالے 2225سکھ یاتریوں کی گوردوارہ روڑی صاحب ایمن آباد کی یاترا۔

گزشتہ روز بیساکھی کے حوالے سے گوردوارہ روڑی صاحب میں 327ویں تقریب منائی گئی ،سکھ یاتریوں نے  مذہبی رسومات ادا کیں۔ بعد ازاں سکھ یاتریوں کو خصوصی بسوں کے ذریعے واپس لاہور روانہ کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں