سیوریج منصوبہ ، ناقص میٹریل کا استعمال اداروں نے رپورٹس بنانا شروع کردیں

 سیوریج منصوبہ ، ناقص میٹریل کا استعمال  اداروں نے رپورٹس بنانا شروع کردیں

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا)حافظ آباد میں ساڑھے 7ارب روپے کی لاگت سے جاری سیوریج کے میگا پراجیکٹ میں مبینہ طور پر ناقص میٹریل اور پائپس استعمال کئے جانے پر مختلف حکومتی اداروں نے رپورٹس مرتب کرنا شروع کردیں۔

 اس سلسلہ میں شہریوں اور عوام کی جانب سے مسلسل یہ شکایات کی جارہی تھیں کہ مذکورہ میگاپراجیکٹ میں نا صرف ناقص ترین اور چھوٹے پائپس ڈالے جارہے ہیں بلکہ کڑے کا بھی استعمال نہیں کیا جارہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں