کامونکے :ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 7افراد زخمی

کامونکے :ٹریفک حادثات  میں خاتون سمیت 7افراد زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر)حبیب پورہ کا18سالہ ادریس موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں10سالہ ریحان، 40سالہ قدیر، 32سالہ عمر، 19سالہ وقار، 20سالہ آمنہ اور23سالہ عاطف زخمی ہوگئے ۔

حبیب پورہ کا18سالہ ادریس موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں10سالہ ریحان، 40سالہ قدیر، 32سالہ عمر، 19سالہ وقار، 20سالہ آمنہ اور23سالہ عاطف زخمی ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں