منڈیکی گورائیہ:لڑکی کو نا زیبا تصاویر وائرل کرنیکی دھمکی دیکر بلیک میلنگ

منڈیکی گورائیہ:لڑکی کو نا زیبا تصاویر  وائرل کرنیکی دھمکی دیکر بلیک میلنگ

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )لڑکی کو ہراسا ں او ربلیک میل کرنے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 ڈسکہ کی زینت بی بی نے پولیس کو درخواست دی کہ حسنین اس کی بیٹی کو تنگ کرتا ہے ، نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنیکی دھمکی دیکراپنے گھر بلایا اور تشددکرکے زخمی کردیا ،لڑکی کے کپڑے بھی پھٹ گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں