بجلی چوری کرنے پر مقدمات

 بجلی چوری کرنے پر مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واپڈا ٹیم نے میٹر کی باڈی میں سوراخ کرنے کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹ کنڈے لگا کر سرکاری وسائل کی لوٹمار کرنیوالے لیاقت، مقصود،آصف وغیرہ پانچ بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

واپڈا ٹیم نے میٹر کی باڈی میں سوراخ کرنے کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹ کنڈے لگا کر سرکاری وسائل کی لوٹمار کرنیوالے لیاقت، مقصود،آصف وغیرہ پانچ بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں