گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹر میں سولر سسٹم کی تنصیب ، کلاس رومز کی تعمیر

 گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹر میں سولر  سسٹم کی تنصیب ، کلاس رومز کی تعمیر

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت منشا اﷲ بٹ نے بٹر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

بٹر اور برج میں سیوریج کے جامع نظام کی تنصیب پر کام جاری ہے جبکہ ہر گلی میں ٹف ٹائلز بچھانے کا منصوبہ بھی زیرِ عمل ہے ۔ مزید برآں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بٹر میں خواجہ آصف کی ہدایت پر سولر سسٹم کی تنصیب اور اضافی کلاس رومز کی تعمیر جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں