نورپور تھل:ممنوعہ سگریٹ برآمد، دکانیں سیل

نورپور تھل:ممنوعہ سگریٹ  برآمد، دکانیں سیل

خوشاب (نمائندہ دنیا )پیرا فورس نے مختلف دکانوں پر چھاپے مار کر ممنوعہ برانڈ کے 1000سے زائد سگریٹ پیکٹ برآمد جنکی مالیت دو لاکھ روپے سے زائد ہے ۔متعلقہ دکانوں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

پیرا فورس نے مختلف دکانوں پر چھاپے مار کر ممنوعہ برانڈ کے 1000سے زائد سگریٹ پیکٹ برآمد‘ جنکی مالیت دو لاکھ روپے سے زائد ہے ۔متعلقہ دکانوں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں