متعدد محکموں میں 10اسامیوں پردوسوسے زائد امیدوار کامیاب
لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 10اسامیوں کے تحریری نتائج کا اعلان کر دیا ۔
دو سو سے زائد امیداور کامیاب قرار، ورکرز ویلفیئر فنڈمیں جونیئر کلرک کی 22 اسامیوں پر 93 امیدوار فوڈ اتھارٹی، فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ میں ٹرانسپورٹ آفیسر کی اسامی پر 5،تعلیمی بورڈلاہور میں سکیورٹی آفیسر اور ڈپٹی سیکرٹری کی اسامی پر5 ،5جبکہ سٹیٹ آفیسر کی اسامی پر 6،چیف منسٹرز انسپکشن ٹیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر انسپکشن (جنرل)کی 22 اسامیوں پر99 امیدوار کامیاب قرار پائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments